Comments

sheralam میں نے دو مہینے پہلے خریدا تھا تقریباً 283 درھم جسے پاکستانی تقریباً 13ہزار روپےبنتے ہیں اب اس کی قیمت 336 درھم ہے بغیر ڈلیوری چارج

sheralam 28/10/2019
10
Comments (6)

sheralam وعلیکم سلام بھائ جان میں نے اس کو UAE سے منگوایا تھا نقدی پیسے سے..... پاکستان میں بھی بھیج دیتے ہیں لیکن آپ کو card pay کرنا ہوگا باقی ٹائم پندرہ بیس دن لگ سکتے ہیں

sheralam 10/09/2018
1
Comments (3)